Pregnant Deer Moral Story || Hearts Touching Moral Story
Hearts Touching
Once, a pregnant deer needed to give birth, so she took the path to the forest on the banks of the river.
Then it happened that suddenly the weather turned bad, lightning struck from the sky and the forest caught fire.
In a panic, the deer looked around to save its life. The deer was confused as to whether it would burn to death in the spreading fire or down in the river, or whether the hunter would kill it, or whether the lion would make a nest to satisfy its hunger.
There is danger in every direction, there is no way to escape.
The deer decided to do what was in its power at that time, focus on birth.
The arrows went and the tiger fell, and the fire that spread in the forest was extinguished at once.
The deer was saved by its creator. Whenever you are surrounded by difficulties and suffering in life, then do what you can, leave the rest to the one who surrounds the universe from all sides.
May he protect you. God willing .
ایک دفعہ کسی حاملہ ہرن کو بچہ جنم دینے کی حاجت پیش آئی
تو اس نے دریا کے کنارے پر موجود جنگل کی راہ اختیار کی ۔
پھر یوں ہوا کہ اچانک موسم خراب ہو گیا آسمان سے بجلی گری
تو جنگل میں آگ لگ گئی
گھبراہٹ میں ہرن نے جان بچانے کیلئے آس پاس دیکھا
تو ایک شکاری نشانہ بنا رہا تھا
دوسری طرف شیر تھا ۔ ہرن کو الجھن ہوئی کہ
اس پھیلتی ہوئی آگ میں جل کر مرنا ہو گا یا
دریا میں ڈوب کر جان دینی ہو گی ، یا شکاری مار دے گا
یا پھر شیر اپنی بھوک مٹانے کیلئے نوالہ بنا دے گا ۔
ہر سمت خطرہ ہے فرار کی کوئی راہ نہیں
اُس وقت ہرن کے اختیار میں جو تھا وہ کرنے کا فیصلہ کیا
، یعنی پیدائش پر توجہ مر کوز کی
پھر ایسا ہوا کہ شکاری نے نشانہ لگایا تو آسمان پر بجلی چمکی
اُس کی آنکھیں اچانک بند ہو گئیں اور تیر شیر کو جا لگا
زور دار مینہ برسا جنگل میں پھیلتی آگ ایک دم بجھ گئی ۔
ہرن کو اس کے خالق نے بچا لیا ۔
زندگی میں جب کبھی مشکلات و مصائب چاروں طرف
سے گھیر لیں تو اس وقت وہ کام کریں ، جو آپ کر سکتے ہیں
، باقی چیزیں اس ذات کے لیے چھوڑ دیں
جس نے نظام عالم کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے
وہی آپ کی حفاظت کرے گا ان شاء اللہ
No comments:
Post a Comment