Inspirational Quotes about Allah and Life
The turtle buries its eggs in the sand on the seashore and the babies hatch by the command of Allah, and without anyone's guidance, they turn towards the sea and reach the water.
Surah Taha : Quran
And said that our Lord is the One who gave everything its shape and form and then showed the way
کچھوا اپنے انڈے سمندر کے کنارے ریت میں دبا دیتا ہے اور اللہ
کے حکم سے انڈوں سے بچے نکلتے ہیں اور بغیر کسی کی راہنمائی خود ہی
سمندر کی طرف رخ کرتے ہیں اور پانی میں پہنچ جاتے ہیں
سورۃ طہ ترجمہ
اور کہا کہ ہمارا پروردگار وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کی شکل و
صورت بخشی پھر راہ دکھائی
When people ask you about your work, they are actually assessing how much respect you deserve.
جب لوگ آپ سے آپ کے کام کے بارے میں پوچھتے ہیں تو وہ
دراصل اس بات کا اندازہ لگا رہے ہوتے ہیں کہ آپ کو کتنی عزت
دینی ہیں
The world is also a strange place. A person who can pick up a sack of 100 kilos of grain here can't buy it. And those who can buy them can't pick them up.
دنیا بھی عجیب جگہ ہے ۔ یہاں سو کلو اناج کی بوری جو اٹھا سکتا ہے
وہ خرید نہیں سکتا ۔ اور جو خرید سکتا ہے وہ اٹھا نہیں سکتا
The human stomach cleans itself every three days so that it doesn't digest itself because the chemicals in the stomach would melt even the sharpest blade . But if it wasn't for the chemicals Humans would die of indigestion, and if it weren't for the membrane inside the stomach, the chemical would melt the human body
انسان کا معدہ ہر تین دن میں اپنی صفائی کرتا ہے تاکہ خود کو ہی ہضم نہ
کر لے کیونکہ معدے میں موجود کیمیکل تیز ترین بلیڈ کو بھی پگلا دیں
لیکن اگر یہ کیمیکل نہ ہوتا تو انسان بد ہضمی کے سبب مر جاتا اور اگر
معدے کے اندر موجود جھلی نما پردہ نہ ہوتا تو کیمیکل انسان کے جسم
کو ہی پگھلا دیتا ہے
There is no account of who got what, you have no soul, and I have no clothes
کس کو کیا ملا اس کا کوئی حساب نہیں تیرے پاس روح نہیں ، میرے
پاس لباس نہیں
No comments:
Post a Comment